اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پاکستاني سيکورٹي ذرائع کا کہنا ہے کہ خيبر ايجنسي کي وادي تيراہ کے علاقے ميں جيٹ طياروں کي بمباري ميں کم سے کم آٹھ دہشت گرد ہلاک اورمتعدد ديگر زخمي ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کے کئي ٹھکانے بھي تباہ ہوگئے ہيں –
پاکستاني سيکورٹي ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونےوالے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحريک طالبان پاکستان سے ہے
.......
/169